19-Feb-2022 لیکھنی کی کہانی -
آج ہیں کل نہیں ہوں گے۔۔۔
یہ رابطے پھر کبھی نہیں ہوں گے
جتنے قریب آ کر چلے گئے تم۔۔۔
اتنے فاصلے پھر کبھی نہیں ہوں گے۔۔۔۔
ہر ایک فیصلے پر اختیار تمہارا ہے۔۔۔۔۔
واپس نہ لوٹنا کبھی۔۔۔۔
ایسے فیصلے ہم سے پھر کبھی نہیں ہوں گے۔۔۔۔۔
Muntaha siraj✍️
Farida
20-Feb-2022 07:52 PM
Nyc
Reply
Simran Bhagat
20-Feb-2022 07:25 PM
Nyc🔥🔥
Reply
Milind salve
19-Feb-2022 11:18 PM
Good
Reply